دلہن بننا کوئی آسان کام نہیں ہے، اریبہ حبیب

imran
imran 31 دسمبر, 2021
Updated 2021/12/31 at 11:22 صبح
1030499 6041816 sama updates
1030499 6041816 sama updates

کراچی (آئی این پی) ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی شادی کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔اریبہ حبیب نے گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ناک چھدوا رہی ہیں۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی تکلیف دہ تھا، کون کہتا ہے کہ دلہن بننا آسان ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل مزید ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساتھی اداکارائیں نمرہ خان اور آئمہ بیگ اریبہ حبیب کی شادی کے لیے ڈانس کی ریہرسلز کرتی دکھائی دے رہی سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹس کے مطابق اریبہ حبیب کی شادی آئندہ ہفتے کے اختتام تک یعنی جنوری 2022 میں ہوگی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort