[t4b-ticker]
Home شوبز/تفریح اشنا شاہ شیشہ پینے پر تنقید کا شکار

اشنا شاہ شیشہ پینے پر تنقید کا شکار

by imran

کراچی (آئی ا ین پی) معروف اداکارہ اشنا شاہ کی شیشہ پیتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل‘ مداحوں کی طرف سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اشنا شاہ شیشہ پی رہی ہیں۔اداکارہ اشنا شاہ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جا نب سے اداکارہ کی اس حرکت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔