[t4b-ticker]
Home شوبز/تفریح شہزاد رائے کا کورونا فرنٹ لائن ورکرز کیلئے گیت جاری

شہزاد رائے کا کورونا فرنٹ لائن ورکرز کیلئے گیت جاری

by imran

کراچی (آئی این پی) معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے کورونا فرنٹ لائن ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نیا گیت جاری کردیا۔شہزادے رائے کے نئے گانے سے لوگوں کو مکمل ویکسین لگوانے کی ترغیب ملنے کی امید ظاہر کردی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر نے بھی گیت سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔گلوکار نے اپنے نئے گیت میں طبی عملے کو قومی ہیرو قرار دے دیا اور شہریوں سے ویکسین لگوانے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔