[t4b-ticker]
Home شوبز/تفریح شادی کے بعد حبا اور آریز کے سیر سپاٹے

شادی کے بعد حبا اور آریز کے سیر سپاٹے

by imran

کراچی (آئی ا ین پی) اداکارہ حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی کے بعد سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد شادی کے بندھن میں بندھے تھے جس کی تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بھی حاصل کی تھی۔ان تمام تر تصاویر اور ویڈیوز کے بعد اس جوڑے کو سیر سپاٹوں کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔اس ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ شادی کے رات دلہا دلہن کو چائے پلانے کے لئے لے کر جایا جارہا ہے کیونکہ چائے کا کوئی وقت نہیں ہوتا ہے۔اس کے علاوہ دوسری ویڈیو میں دونوں کو ایک ہوٹل میں کھانا کھاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔