غیر قانونی حج رجسٹریشن شروع کرنے پر وزارت مذہبی امور کی ٹور آپریٹرز کو وارننگ | اردو میڈیا

admin
admin 5 مئی, 2022
Updated 2022/05/05 at 12:54 شام
284893 055139 updates
284893 055139 updates

 بعض پرائیویٹ ٹور آپریٹرز اور کچھ شخصیات غیر قانونی طریقے سے عوام سے حج کے لیے رقم لے رہے ہیں: وزارت مذہبی امور۔ فوٹو: فائلوزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے عازمین حج کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بعض پرائیویٹ ٹور آپریٹرز اور کچھ شخصیات غیر قانونی طریقے سے عوام سے حج کے لیے رقم لے رہے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق یہ عمل سراسر غلط اور غیر قانونی ہے، ایسے تمام افراد اور کمپنیاں اس غیر قانونی عمل سے باز رہیں۔وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی بھی ٹور آپریٹر کو حج درخواستیں وصول کرنے کی اجازت نہیں ہے، کوئی بھی شخص اپنا پاسپورٹ، رقم کسی بھی فرد یا ٹور آپریٹر کے پاس جمع نہ کرائے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort