اے آر رحمان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی | اردو میڈیا

admin
admin 5 مئی, 2022
Updated 2022/05/05 at 7:28 شام
284917 122457 updates
284917 122457 updates

فوٹو: اے آر رحمان انسٹاگرامبھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  خدیجہ رحمان اور  آڈیو انجینیئر ریاض الدین کی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی شرکت کی۔اے آر رحمان نے انسٹاگرام پر بیٹی کی شادی کی تصویر اپ لوڈ کی اور لکھا کہ’اللہ تعالیٰ جوڑے کو سلامت رکھے’۔دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین اور بالی وڈ شخصیات نے اے آر رحمان کو بیٹی کی شادی پر مبارک دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 29 دسمبر کو خدیجہ رحمان اور ریاض الدین کی منگنی ہوئی تھی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort