چین نے دنیا کی بلند ترین چوٹی’ماؤنٹ ایورسٹ‘ پر خودکار موسمیاتی اسٹیشن نصب کردیا | اردو میڈیا

admin
admin 5 مئی, 2022
Updated 2022/05/05 at 8:33 شام
284919 012816 updates
284919 012816 updates

فوٹو: اسکرین گریبچین نے دنیا کی بلند ترین چوٹی’ماؤنٹ ایورسٹ‘ پر خودکار ویدر ( موسمیاتی) اسٹیشن نصب کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 ہزار 8 سو میٹر کی بلندی پر یہ ویدر اسٹیشن موسمی صورتحال اور برف کی موٹائی کی پیمائش میں مددگار ثابت ہوگا۔  رپورٹس کے مطابق دنیا کے اس بلند ترین ویدر اسٹیشن کےلیے بارہ رکنی ٹیم نے ضروری سامان چوٹی تک پہنچایا۔

TAGGED: ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort