اسٹیٹ بینک کےدفتری اوقات آج سےصبح 9 سے شام 6 بجےتک ہونگے، اعلامیہ جاری | اردو میڈیا

admin
admin 5 مئی, 2022
Updated 2022/05/05 at 9:34 شام
284920 023734 updates
284920 023734 updates

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے دفتری اوقات کار سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔—فوٹو: فائلاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  نئے دفتری اوقات کار سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک  کے دفتری اوقات آج سے صبح  9 سے شام 6 بجے تک ہوں گے جبکہ  فلیڈ دفاتر صبح 9 سے 1 بجے تک عوامی لین دین کریں گے۔ اعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ دیگر بینک اور مالیاتی ادارے بھی ان ہی اوقات کار کی پابندی کریں گے۔اعلامیے کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کےکم ازکم اوقات ضرورت کے مطابق بڑھا سکتے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort