پی آئی بی سے اغوا بچی منگھوپیر سے مل گئی | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 4:11 صبح
284929 091512 updates
284929 091512 updates

علشبہ عید کے دوسرے روز کشمیر پارک میں والدین کے ہمراہ سیر و تفریح کے لیے آئی تھی جہاں سے اسے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا۔ فوٹو: فائلکراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی سے مبینہ طور  پر  اغوا ہونے والی بچی منگھوپیر سے مل گئی۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان چار سالہ علشبہ کو منگھوپیر چھوڑ کر فرار ہو گئے جہاں سے رضوان نامی شہری نے علشبہ کو منگھوپیر تھانے پہنچایا۔پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد بچی کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔علشبہ عید کے دوسرے روز کشمیر پارک میں والدین کے ہمراہ سیر و تفریح کے لیے آئی تھی جہاں سے اسے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort