گجرات میں معذور خاتون کی لاش کی بےحرمتی | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 4:39 صبح
284930 093749 updates
284930 093749 updates

گجرات میں معذور خاتون کی لاش کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کی بےحرمتی کا واقعہ تھانہ ٹانڈہ کے علاقے میں 5 مئی کو پیش آیا جہاں 20 سال کی معذورلڑکی کا انتقال ہوا جس کی تدفین 4 مئی کو کی گئی تھی۔پولیس کا بتانا  ہےکہ 5 مئی کی رات ملزمان نےقبر سے لاش نکال کرپھینک دی تھ، ملزمان کے خلاف متوفی کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے جس کے بعد پولیس افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort