پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شادکا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 5:27 صبح
284934 094637 updates
284934 094637 updates

شکور شاد نے گزشتہ عام انتخابات میں لیاری کراچی سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی تھی/ فائل فوٹو  پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی  شکور  شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ شکور شاد نے گزشتہ عام انتخابات میں لیاری کراچی سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی تھی تاہم اب  شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شکور شاد کا کہنا تھا کہ  وہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سےآئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتے لہٰذا انہوں نے سیاسی سرگرمیوں سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے، وہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort