روس کے صدر پیوٹن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 5:26 صبح
284939 101024 updates
284939 101024 updates

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا/ فائل فوٹوروس کےصدر پیوٹن نے یہودیوں سےمتعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معذرت کرلی۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔سرگئی لاروف  کا کہنا تھا کہ سمجھدار یہودی لوگ کہتے ہیں کہ سامی النسل یہودیوں کےخلاف سب سے زیادہ پرجوش خود یہودی ہی ہوتے ہیں۔تاہم اب صدر پیوٹن نے یہودیوں سےمتعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے  معافی مانگ لی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort