شیخ رشید نے حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 6:12 صبح
284944 105957 updates
284944 105957 updates

شیخ رشید نے ضمانت قبل از گرفتاری کےلیے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی ہے/ فائل فوٹوراولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ضمانت قبل از گرفتاری کےلیے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی ہے۔شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد جسٹس ملک شہزاد احمد خان کریں گے جس سلسلے میں سابق وزیر اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں موجود ہیں۔واضح رہےکہ شیخ رشید پر فیصل آباد،گوجرخان، راولپنڈی اور اٹک سمیت 9 شہروں میں توہین مذہب کے مقدمات درج ہیں جب کہ ان کہ بھتیجے شیخ راشد شفیق کو پہلے ہی پولیس گرفتار کرچکی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort