چین میں رہائشی عمارت گرنے سے 53 افراد ہلاک | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 8:20 صبح
284955 011636 updates
284955 011636 updates

ملبے کی عمارت سے اب تک 10 افراد کو زندہ نکالا جا چکا ہے: چینی میڈیا۔ فوٹو: رائٹرزچین کے شہر چنگ شا میں رہائشی عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 53 ہو گئی۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق 29 اپریل کو چین کے صوبے ہنان میں گرنے والی 8 منزلہ رہائشی عمارت کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں اب تک معلوم نہیں ہو سکا ہے لیکن ملبے کی عمارت سے اب تک 10 افراد کو زندہ نکالا جا چکا ہے۔چینی حکام کی جانب سے حادثے میں 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے گرنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort