پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 1:01 شام
284976 055737 updates
284976 055737 updates

ارکان کے استعفے منظور ہونے کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہوسکا اس لیے تنخواہیں جاری کی گئیں، ذرائع— فوٹو: فائلاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ 16 اپریل کو  پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم اب پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی اپریل کی تنخواہ اور دیگر الاؤنسز جاری کردیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واجب الادا رقوم ارکان کے ذاتی اکاؤنٹس میں بھیج دی گئیں ہیں، ارکان کے استعفے منظور ہونے کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہوسکا اس لیے تنخواہیں جاری کی گئیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort