ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 1:17 شام
284977 061623 updates
284977 061623 updates

انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہو کر 186.62روپے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائلکراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہو کر  186.62روپے کا ہوگیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 187 روپے برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستانعلاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 421 پوائنٹس کم ہوکر 44827 پر آگیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort