سابق وزیراعظم عمران خان میانوالی میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک زندہ ہوں میانوالی کو نہیں بھولوں گا۔عمران خان نے کہا کہ 20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد آنے کی کال دے دوں گا، نہ کوئی کنٹینر آپ کو روکے گا ،نہ رانا ثنااللہ آپ کو روکے گا۔