الیکشن کمیشن 25 ارکان کو ڈس کوالیفائی کرے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی، فواد | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 1:53 شام
284981 064509 updates
284981 064509 updates

20 سے 29 مئی کے درمیان کی تاریخ میں لانگ مارچ کا اعلان ہوگا، اسلام آباد کی طرف جو ریلا بڑھے گا وہ کسی نے نہیں دیکھا ہوگا، سابق وزیر— فوٹو: فائلسابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت کچے دھاگے سے بندھی ہے ، الیکشن کمیشن 25  ارکان کو ڈس کوالیفائی کرے تو حکومت ختم ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگریہ 25 اراکین گھرچلے جاتے ہیں تو کسی کے پاس 186 اراکین نہیں رہیں گے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن 90 دنوں میں انتخابات نہیں کرواسکتا تو چیف الیکشن کمشنراستعفیٰ دیدیں۔انہوں نے کہا کہ  20 سے 29 مئی کے درمیان کی تاریخ میں لانگ مارچ کا اعلان ہوگا، اسلام آباد کی طرف جو ریلا بڑھے گا وہ کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort