امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول کو ٹیلی فون | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 3:45 شام
284986 084655 updates
284986 084655 updates

امریکی وزیرخارجہ اور بلاول کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی، ذرائع— فوٹو: فائلامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے بلاول کو  وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ اور  بلاول کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی، امریکی وزیرخارجہ کی بلاول بھٹو کے ساتھ خطے کی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort