گورنر پنجاب آج سے 6 دن بعد فارغ ہوجائیں گے، نیا گورنر تعینات کیاجائے گا، رانا ثنا | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 4:35 شام
284989 093506 updates
284989 093506 updates

گورنر پنجاب نے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی، صدر ، وزیراعظم کی بھیجی گئی سمری 14 دن میں منظور یا اعتراض لگاکر واپس کرسکتے ہیں، وزیر داخلہ— فوٹو: فائلوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ گورنر  پنجاب آج سے 6 دن بعد فارغ ہوجائیں گے، نیا گورنر تعینات کیاجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو  پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گورنر پنجاب نے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی، صدر ، وزیراعظم کی بھیجی گئی سمری 14 دن میں منظور  یا اعتراض لگاکر واپس کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اسی طرح سمری دوبارہ بھیج دے تو صدر کو منظور کرنا ہوتی ہے، صدر سمری منظور نہ کرے تو 10 دن میں سمری منظور سمجھی جاتی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort