اسٹیٹ بینک نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 5:23 شام
284993 101712 updates
284993 101712 updates

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےہفتے کی چھٹی بحال کردی ہے۔—فوٹو: فائل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےہفتے کی چھٹی بحال کردی ہے۔ا سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  پیر سے جمعرات بینک صبح 9  سے شام 5:30  بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ  1:30 سے 2:15 تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہو گا۔ا سٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کو بینک صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گےجبکہ 1:30 سے 2:30 بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort