سینیٹ کمیٹی نے ایف آئی آرز سے متعلق سوالات اٹھادیے | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 7:04 شام
285003 114514 updates
285003 114514 updates

کیا ایف آئی آر سے قبل ضروری شرائط پوری کی گئیں؟ اگر جرم سعودی عرب میں ہوا تو کیا وہاں ایسے مقدمات درج کیے گئے؟ کمیٹی برائے انسانی حقوق— فوٹو: فائلمسجد نبویﷺ واقعے پر  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے درج ہونے والی ایف آئی آرز کی تعداد اور تفصیلات مانگ لیں۔کمیٹی نے سوال کیا کہ کیا ایف آئی آر سے قبل ضروری شرائط پوری کی گئیں؟ اگر جرم سعودی عرب میں ہوا تو کیا وہاں ایسے مقدمات درج کیے گئے؟ پاکستان میں کن بنیادوں پر مقدمات درج ہوئے؟کمیٹی نے اس حوالے سے تمام  تفصیلات طلب  کرلی ہیں اور کمیٹی کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا۔اجلاس میں وزارتِ انسانی حقوق، داخلہ، آئی جی پنجاب، سی پی او فیصل آباد سے بریفنگ لی جائے گی ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort