کیوبا کے شہر ہوانا کے ہوٹل میں دھماکا، 9 افراد ہلاک ،40 زخمی | اردو میڈیا

admin
admin 6 مئی, 2022
Updated 2022/05/06 at 10:01 شام
285012 024707 updates
285012 024707 updates

کیوبا کے شہر ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔—فوٹو: اے ایف پی کیوبا کے شہر ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی)کے مطابق کیوبا کی حکومت نے بتایا کہ جمعے کے روز وسطی ہوانا کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ممکنہ طور پر گیس کے اخراج کی وجہ سے ہونے والے ایک زور دار دھماکے سے 9 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق دھماکے کی وجہ سے ہوٹل کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔

ہ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔—فوٹو: اے ایف پی خبررساں ایجنسی کے مطابق  وزیر سیاحت  نے مزید کہا  ہے کہ  اب تک کی معلومات کے مطابق ہمارے پاس کوئی غیر ملکی زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

TAGGED: ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort