شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بھائی کو قتل کر دیا | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 4:21 صبح
285018 091832 updates
285018 091832 updates

واقعہ گاؤں اسماعیل جعفری میں پیش آیا جہاں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا: پولیس/ فائل فوٹوشکار پور میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں اسماعیل جعفری میں پیش آیا  جہاں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہناہےکہ مقتولین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort