برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کوبڑاجھٹکا | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 5:19 صبح
285029 102023 updates
285029 102023 updates

برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں کنزرویٹوپارٹی سیکڑوں نشستوں سے محروم ہوگئی جب کہ لبرل ڈیموکریٹس کی سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے/ فائل فوٹوبرطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کوبڑاجھٹکا لگا ہے۔برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں کنزرویٹوپارٹی سیکڑوں نشستوں سے محروم ہوگئی جب کہ لبرل ڈیموکریٹس کی سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔برمنگھم میں لیبرپارٹی کی اکثریت برقرار ہے اور بریڈفورڈ میں بھی لیبرپارٹی نے میدان مارلیا۔اسکاٹ لینڈ میں انس سرورکی قیادت میں لیبرتیسرے سے دوسرے نمبر پرآگئی جب کہ  برطانیہ بھرمیں کئی خواتین سمیت سیکڑوں پاکستانی بھی کونسلر منتخب ہوگئے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort