پولیس اہلکار نے غیرت کے نام پر اہلیہ اور بیٹی سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 7:06 صبح
285037 115949 updates
285037 115949 updates

اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو قتل کیا: پولیس۔ فوٹو: فائلخیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو قتل کیا، قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر تینوں کو قتل کیا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort