حکومت نے آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 8:27 صبح
285045 012656 updates
285045 012656 updates

 سابق آئی جی موٹروے انعام غنی کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے/ فائل فوٹولاہور: وفاقی حکومت نے موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا۔آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جب کہ ایڈیشنل آئی جی خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سابق آئی جی موٹروے انعام غنی کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور  میں انعام غنی آئی  جی پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort