طالبان سپریم لیڈر کا خواتین کو مکمل برقع پہننے کا حکم | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 8:33 صبح
285046 013756 updates
285046 013756 updates

طالبان سپریم لیڈر نے حکم جاری کیا ہے کہ خواتین عوامی مقامات پر سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہنیں: غیر ملکی خبر ایجنسی۔ فوٹو: فائلطالبان سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے خواتین کو مکمل برقع پہننے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان سپریم لیڈر نے حکم جاری کیا ہے کہ خواتین عوامی مقامات پر سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہنیں۔رپورٹ کے مطابق ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع روایتی اور محترم ہے۔اس حوالے سے امارت اسلامی افغانستان کے کسی عہدیدار کا ردعمل تاحال سامنے نہیں آ سکا ہے۔ 

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort