’ہمیں آج ہی اٹھوالیں‘، شیخ رشید کا راناثنااللہ کو پیغام | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 10:39 صبح
285055 033559 updates
285055 033559 updates

(ن) لیگ اپنی اوقات پر آگئی ہے اور اس کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے: سابق وزیر داخلہ/ فائل فوٹوسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے رانا ثنااللہ کو پیغام  دیا ہےکہ ہمیں آج ہی اٹھوالیں۔ایک بیان  میں شیخ رشید نے کہا کہ (ن) لیگ اپنی اوقات پر آگئی ہے اور اس  کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں، جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کریں، جتنا تشدد کرنا ہے کریں، ہمیں یہ آج ہی اٹھوالیں۔شیخ  رشید کاکہناتھا کہ ملک تشویشناک حالات میں جا رہا ہے، 31 مئی تک حالات اہم ہیں، ملک بچانے کے لیے ہمیں الیکشن کی تاریخ چاہیے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort