شیشپر گلیشیئر میں بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج شروع، رابطہ پل گر گیا | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 4:00 شام
285068 090319 updates
285068 090319 updates

پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث شاہراہ قراقرم پر بنا حسن آباد پل گرگیا— فوٹو: اسکرین گریبموسم گرم ہوتےہی ہنزہ کےعلاقےحسن آبادمیں شیشپرگلیشیئر میں بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا۔پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث شاہراہ قراقرم پر بنا حسن آباد پل گرگیا۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ عثمان علی کے مطابق پانی کی سطح میں مسلسل اضافے اور دباؤ کے باعث شاہراہ قراقرم سے آبادی کو ملانے والا حسن آباد پل گر گیا جبکہ شاہراہ قراقرم کا آدھا کلومیٹرکا حصہ بھی متاثر ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حسن آبادگاؤں میں خطرے کے باعث تین گھرانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیاگیاہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort