ہنزہ میں مسافر کوچ الٹ گئی، 13 فرانسیسی سیاحوں سمیت 15افراد زخمی | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 5:18 شام
285073 102044 updates
285073 102044 updates

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سمائر نگر کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں13غیر ملکی سیاحوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے— فوٹو: سوشل میڈیاہنزہ میں سمائر نگر کےقریب مسافر کوچ الٹ گئی،حادثے میں غیر ملکی سیاحوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے، سیاحوں کا تعلق فرانس سےہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سمائر نگر کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں13غیر ملکی سیاحوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو علی آباد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔شیشپر گلیشیئر سے پانی کے اخراج کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہونے اورپل گرنےکی وجہ سےمتبادل روڈ استعمال کیا جا رہاہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort