فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جارہی ہیں، نیب ذرائع | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 5:33 شام
285074 103045 updates
285074 103045 updates

نیب لاہور میں فرح خان کے خلاف سابقہ پبلک آفس ہولڈر کی اہلیہ کےطورپرحاصل کیے گئے فوائد کی انکوائری بھی کی جائے گی، ذرائع— فوٹو: فائلسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے خلاف قومی دولت سے فائدہ اٹھانےکی شکایات پر قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور میں فرح خان کے خلاف سابقہ پبلک آفس ہولڈر کی اہلیہ کےطورپرحاصل کیے گئے فوائد کی انکوائری بھی کی جائے گی۔نیب ذرائع کے مطابق فرح خان کے شوہرکے علاوہ دیگر پبلک آفس ہولڈرز  سے بھی کسی قسم کےمالی فوائدکےحصول کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort