موسمیاتی ماہرین نے پاکستان اور بھارت کیلئے وارننگ جاری کردی | اردو میڈیا

admin
admin 7 مئی, 2022
Updated 2022/05/07 at 6:05 شام
285076 110905 updates
285076 110905 updates

ماہرین کا کہنا ہے کہ سال کے گرم ترین مہینے آنا ابھی باقی ہیں ، ممکنہ ہیٹ ویو سے ہزاروں افراد کی جانیں جاسکتی ہیں— فوٹو: فائلموسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور  بھارت کو  آئندہ دنوں میں بدترین ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سال کے گرم ترین مہینے آنا ابھی باقی ہیں ، ممکنہ ہیٹ ویو سے ہزاروں افراد کی جانیں جاسکتی ہیں، خاص طور  پر  بزرگ افراد نشانہ بن سکتے ہیں ۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ  ہیٹ ویو کا دورانیہ طویل ہوسکتا ہے۔موسمیاتی ماہرین کے مطابق پاکستان اور  بھارت میں مارچ  اور اپریل کے مہینے میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد درجہ حرارت رہا جس سے تقریباً ایک ارب لوگ متاثر ہوئے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort