مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے عمران خان پر وار | اردو میڈیا

admin
admin 8 مئی, 2022
Updated 2022/05/08 at 5:22 صبح
285086 101130 updates
285086 101130 updates

عمران خان پاکستان میں تباہی مچا کر گئے، توشہ خان نے ملکی معیشت ڈبوئی: رہنما ن لیگ۔ فوٹو: فائلمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ایک بار پھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اپنے نشانے پر رکھ لیا۔ایک بیان میں کہا کہ عمران خان پاکستان میں تباہی مچا کر گئے، توشہ خان نے ملکی معیشت ڈبوئی اور غریب کو مہنگائی کی چکی میں پیسا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم نے توشہ خان کو اپنے جرائم سازش کی آڑ میں چھپانے نہیں دینے، مسلم لیگ ن اور شہباز شریف دن رات ملک کو ٹھیک کرنے میں جُتے ہیں، ان شاء اللّہ بہتری آئے گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort