شفقت، خلوص اور صبر کا پیکر ، ’ماں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن‘ | اردو میڈیا

admin
admin 8 مئی, 2022
Updated 2022/05/08 at 5:39 صبح
285088 102147 updates
285088 102147 updates

 ماں قدرت کا وہ تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ملتا/فوٹوفائلدنیا بھر میں آج ماں سے محبت کے اظہار کا دن  منایا جا رہا ہے۔ماں ایک ایسی ہستی ہے جسے شفقت، خلوص اور صبر کا پیکر  بناکر دنیا میں اتارا گیا، ماں قدرت کا وہ تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں  عظیم قربانیاں   دے کر بچوں کو پروان چڑھانےوالی ہستی ماں کو سلام پیش کرنا ہے۔   زندگی کی کتاب کا سب سے حسین کردار ماں ہی تو ہے کیوں کہ ماں تم سا کوئی نہیں ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort