اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کیساتھ آئے ہیں: شاہد آفریدی | اردو میڈیا

admin
admin 8 مئی, 2022
Updated 2022/05/08 at 7:34 صبح
285095 123431 updates
285095 123431 updates

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔شاہد خان آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران افغانستان سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شاہد آفریدی کہہ ہرے ہیں کہ اس بار افغانستان میں طالبان بہت مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ یہ چیزیں ہمیں پہلے نظر نہیں آئیں لیکن اب بہت اچھی چیزیں نظر آ رہی ہیں جیسے خواتین کو کام کرنے کی اجازت اور انہیں سیاست کی اجازت ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں کیونکہ وہ کرکٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort