امسال کون سے افراد حج نہیں کر سکیں گے؟ سعودی وزارت حج نے بتا دیا | اردو میڈیا

admin
admin 8 مئی, 2022
Updated 2022/05/08 at 8:37 صبح
285096 123236 updates
285096 123236 updates

حج کے قواعد، انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہوگا: جاری اعلامیہ/فوٹوفائلحج کی ادائیگی کے حوالے سے سعودی وزارت حج  و عمرہ کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سال حج ادائیگی کے لیےحج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا۔وزارت کا کہنا ہے کہ حج کے قواعد اورانتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہوگا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort