پنجاب میں پرویز الٰہی کی حکومت کے کاموں کو آگے بڑھایا: وزیراعظم | اردو میڈیا

admin
admin 8 مئی, 2022
Updated 2022/05/08 at 11:18 صبح
285114 041853 updates
285114 041853 updates

 ہمیں سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر آگے بڑھنا چاہیے: شہباز شریف۔ فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب میں انہوں نے پرویز الٰہی کی حکومت کے کاموں کو آگے بڑھایا۔وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں سلیم میموریل ٹرسٹ اسپتال کا دورہ کیا اور طبی عملے سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کو اسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق آگاہ کیا گیا۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر آگے بڑھنا چاہیے، غلط سیاست کی وجہ سے ملک میں فلاحی کاموں کو دھچکا پہنچا۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں انہوں نے پرویز الٰہی کی حکومت کے کاموں کو آگے بڑھایا۔شہباز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ میاں منشا 4، 6 ارب روپے نکال کر چاروں صوبوں میں ایسے اسپتال بنا دیں تو عوام ہمیشہ انہیں اچھے لفظوں میں یاد رکھیں گے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort