سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار | اردو میڈیا

admin
admin 8 مئی, 2022
Updated 2022/05/08 at 7:18 شام
285142 122059 updates
285142 122059 updates

 

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا—فوٹو: فائلوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان عثمان علی اور فیاض الدین کو گھوٹکی اور پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان متاثرین کی جعلی،نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھے ، ان کے خلاف سکھر اور پشاور میں ایف آئی آر درج ک کر لی گئی ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان سے گیجٹس قبضے میں لے کر فرانزک تجزیہ کے لیے بھجوا دیے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort