خاتون نے ہراساں کرنیوالے 3 افراد میں سے ایک شخص کا اینٹ مار کر سر پھاڑ دیا | اردو میڈیا

admin
admin 8 مئی, 2022
Updated 2022/05/08 at 9:40 شام
285146 024124 updates
285146 024124 updates

خاتون نے اینٹ مار کر ایک شخص کا سر پھاڑ دیا جس پر زخمی ملزم کے دیگر دو ساتھیوں نے خاتون پر فائرنگ کردی—فوٹو: فایلحافظ آباد میں تین افراد کی واک کرتی خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش،خاتون نےایک شخص کا اینٹ مار کر سر پھاڑ دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ قلعہ مراد بخش میں پیش آیا،جہاں تین ملزمان نے واک کرتی خاتون کو اکیلا دیکھ کر ہراساں کرنےکی کوشش کی۔تاہم  خاتون نے اینٹ مار کر ایک شخص کا سر پھاڑ دیا جس پر زخمی ملزم کے دیگر دو ساتھیوں نے خاتون پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئی،جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو ٹی ایچ کیو اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort