شوہر نے گھریلو جھگڑے میں بیوی پر فائرنگ کردی | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 4:14 صبح
285152 091302 updates
285152 091302 updates

بلال نامی نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے ملزم بلال کی بیوی اور اس کی ممانی زخمی ہوگئیں/ فائل فوٹولاہور:  ہربنس پورہ میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ممانی کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے میں بلال نامی نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے ملزم بلال کی بیوی اور اس کی ممانی زخمی ہوگئیں۔پولیس کاکہنا ہےکہ واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے دونوں زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کرکے کاروائی شروع کردی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort