پولیس نے گلشن اقبال سے لاپتہ ہونیوالا بچہ ڈھونڈ نکالا | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 4:35 صبح
285159 092804 updates
285159 092804 updates

 گلشن اقبال سے ایک بچہ حسان صدیقی گزشتہ صبح 10 بجے گھر سے ناشتہ لینے نکلا اور گم ہوگیا تھا: پولیس/ فائل فوٹوکراچی: پولیس نے گلشن اقبال سے لاپتہ بچہ ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال سے ایک بچہ حسان صدیقی گزشتہ صبح 10 بجے گھر سے ناشتہ لینے نکلا اور گم ہوگیا تھا۔یس ایس پی ایسٹ کی ہدایات پر بچے کی تلاش کے لیے ایک ٹیم تشکیل دے دی گئی ، تمام گروپس میں بمعہ فون نمبر والدین کا میسج بھی چلایا گیا جس کی مدد سےبچہ والدین کو مل گیا۔پولیس نے بچہ والدین کے حوالے کردیا جس پر والدین نے پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort