قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا، ایجنڈا جاری | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 5:01 صبح
285161 093324 updates
285161 093324 updates

ایجنڈے کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مالیاتی اور قرض پالیسی جنوری 2022 پیش کریں گے/ فائل فوٹواسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ایجنڈے کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مالیاتی اور قرض پالیسی جنوری 2022 پیش کریں گے جب کہ اس دوران وسط سال بجٹ جائزہ رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال عمومی شماریات ازسرنو تنظیم ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔ای او بی آئی کی پنشن میں اضافہ نہ ہونے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort