عمران خان کے میڈیا پر الزامات، حقیقیت کیا ہے؟ | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 5:07 صبح
285162 094113 updates
285162 094113 updates

حکومت سے نکلنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بار بار الزام لگایا کہ میڈیا حکومت تبدیلی کی امریکی سازش میں شریک تھا۔عمران خان نے یہ بھی کہا ہے کہ ان کے دور میں میڈیا مہنگائی کے بارے میں بہت بات کرتا تھا مگر اب نہیں کرتا، حقیقت کیا ہے، آپ کو دکھاتے ہیں۔عمران خان نے الزام لگایا کہ میڈیا بھی حکومت تبدیلی کی امریکی سازش میں شریک تھا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے تجزیہ کار فہد حسین نے اس الزام کی قلعی کھولی۔ عمران خان نے میڈیا پر یہ الزام بھی لگایا کہ وہ موجودہ حکومت کے دور میں ہونے والی مہنگائی کو نمایاں نہیں کرتا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جیو نیوز سمیت دیگر میڈیا چینلز اس مسئلے کو اجاگر کر رہے ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort