اس ماہ پیٹرول اور ڈیزل پر 118 ارب کا نقصان ہورہا ہے: مفتاح اسماعیل | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 4:50 صبح
285163 094846 updates
285163 094846 updates

عمران خان کا پروگرام تھا کہ عدم اعتماد نہ ہوئی تو پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے: وزیر خزانہ/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ صرف رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی مد میں حکومت کو 118 ارب کا نقصان ہورہا ہے۔ایک بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کا پروگرام تھا کہ عدم اعتماد نہ ہوئی تو پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران حکومت نے رئیل اسٹیٹ کو ڈھائی سال تک ایمنسٹی دی، ایسا کہاں ہوتا ہے؟ وزیر  خزانہ کا کہنا تھا کہ صرف مئی میں پٹرول اور ڈیزل کی مد میں حکومت کو 118 ارب کا نقصان ہورہا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort