نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر دو ٹوک وضاحت دیدی | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 7:34 صبح
285180 123439 updates
285180 123439 updates

انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا/ فوٹو سوشل میڈیااداکارہ نیلم منیر نے شادی کی خبروں کی تردید کردی۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہی میری منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی میری شادی ہورہی ہے۔

اسکرین گریباداکارہ نے مزید لکھا کہ اس حوالے سے تمام خبریں 100فیصد غلط ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے جنگ اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق بھی گفتگو کی تھی جس میں ان کاکہنا تھاکہ میری شادی کی خبر اچانک ہی سننے کو ملے گی لیکن میں شادی سادگی سے کروں گی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort