عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 8:38 صبح
285187 014045 updates
285187 014045 updates

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے کے پی کےہاؤس میں ہو گا/فوٹوفائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )  کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج  شام 5  بجے خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گااور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ دوران اجلاس  ارکان کو پارٹی پالیسی پر اعتماد میں لیا جائے گا، مزید برآں اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب استعفوں کی تصدیق سے متعلق طلبی کے حوالے سے لائحہ ‏عمل بھی بنایا جائے گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort