مریم نواز کی جعلی ویڈیوز بنانیوالا شخص گرفتار | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 10:31 صبح
285197 032433 updates
285197 032433 updates

فیاض الدین کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے: فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی /اسکرین گریبپاکستان مسلم لیگ ن  کی نائب صدر  مریم نواز کی جعلی ویڈیو ز شیئر کرنے والے ملزم فیاض الدین کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق فیاض الدین کو   پشاور سے گرفتار کیا گیا اور ملزم فیاض الدین کے خلاف مقدمہ بھی درج کر  لیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے  ملزم کو عدالت میں پیش کیا جس کے بعد ملزم کو 7 روز کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے  مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف مہم چلائی تھی اور مریم نواز کی نازیبا جعلی ویڈیوز جاری کی تھیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort