عمران خان کے فوج اور اس کی قیادت پر بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی بھی سامنے آگئے | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 12:21 شام
285202 051454 updates
285202 051454 updates

فوٹو: فائلچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوج اور اس کی قیادت پر غلط اور  بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی بھی سامنے آگئے۔پاک فوج سے ریٹائر ہونے والے فوجیوں کا کہنا ہےکہ ہم افواجِ پاکستان اور اُس کی قیادت کے لیے متحد ہیں، ہم سب کچھ ہوسکتے ہیں لیکن غدار نہیں۔ریٹائرڈ فوجیوں کا کہنا ہےکہافواجِ پاکستان کےایک ایک افسر اور جوان نے وطن کے دفاع کی قسم اُٹھا رکھی ہے، ہم ان سازشی الزام کو مستردکرتے ہیں، افواجِ پاکستان کا سِپہ سالار قوم کا فخر ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort