سونے کی فی تولہ قیمت میں 24 ڈالر کی بڑی کمی | اردو میڈیا

admin
admin 9 مئی, 2022
Updated 2022/05/09 at 12:44 شام
285206 053859 updates
285206 053859 updates

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا— فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے ایک  لاکھ 33 ہزار  روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے اضافے سے 114026 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر کم ہوکر 1860 ڈالر فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort